جنوبی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، پانچ خوارج ہلاک، چار جوان شہید، آئی ایس پی آر

eAwazپاکستان

جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار تائب شاہ، لانس نائیک گلاب زمان، لانس نائیک مزمل …

لیجنڈری کمل ہاسن کے 70ویں جنم دن کے موقع پر انکی نئی فلم ’ٹھگ لائف‘ کا ٹیزر جاری

eAwazفن فنکار

لیجنڈری کمل ہاسن کے 70ویں جنم دن کے موقع پر ان کی نئی فلم ’ٹھگ لائف‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس فلم میں کمل ہاسن اور مشہور ڈائریکٹر منی رتنم 37 سال بعد دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔ فلم میں ایکشن اور ڈرامے کی بھرپور جھلک دکھائی …

امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستان

eAwazآس پاس

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے غزہ میں فوری فائربندی کا مطالبہ کیا ہے، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت …

انسداد دہشت گردی عدالت : اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

eAwazپاکستان

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اعظم سواتی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے اعظم سواتی …

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

eAwazآس پاس

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کرلی، بھارت سے آرٹیکل 370 بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔ قرارداد نائب وزیراعلیٰ اور نیشنل کانگریس کے رہنما سریندر سنگھ چودھری نے پیش کی۔ واضح رہے کہ بھارتی حکومت …

حزب اللہ کا پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

eAwazآس پاس

حزب اللہ نے پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ حیفہ کے قریب بحری اڈے کو بھی ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں ڈرون حملے کیے۔ ادھر اسرائیلی …

اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سُپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی کامیابی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ماہرہ خان کو سنیما انڈسٹری میں ان کی خدمات اور عالمی ثقافتی سفیر کے طور پر …

چیمپئنز ٹرافی 2025: انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے آئی سی سی وفد کی 11 نومبر کو پاکستان آمد

eAwazکھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد 11 نومبر کو پاکستان آئے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی وفد چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اسٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے گا۔ مہمان وفد قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کا …

قومی اسنوکر اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

eAwazکھیل

قومی اسنوکر اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی۔ گزشتہ روز محمد آصف نے قطر میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو 3-5 سے شکست دے کر …

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے؛ وفاقی وزیرِ داخلہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محسن نقوی نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار …