اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سُپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی کامیابی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ماہرہ خان کو سنیما انڈسٹری میں ان کی خدمات اور عالمی ثقافتی سفیر کے طور پر …

چیمپئنز ٹرافی 2025: انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے آئی سی سی وفد کی 11 نومبر کو پاکستان آمد

eAwazکھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد 11 نومبر کو پاکستان آئے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی وفد چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اسٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے گا۔ مہمان وفد قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کا …

قومی اسنوکر اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

eAwazکھیل

قومی اسنوکر اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی۔ گزشتہ روز محمد آصف نے قطر میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو 3-5 سے شکست دے کر …

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے؛ وفاقی وزیرِ داخلہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محسن نقوی نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار …

امریکی صدارتی الیکشن کے فاتح ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس بڑھ کر 277 سے 295 ہوگئے

eAwazورلڈ

امریکی صدارتی الیکشن کے فاتح ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس بڑھ کر 277 سے 295 ہوگئے اسی طرح ان کی جائیداد میں بھی اچانک بہت بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی اور اسے بند کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا فیصلہ …

ناسا: سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کیلیے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی خلائی ادارہ ناسا نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کے لیے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ڈریگن فلائی پروب زمین سے تقریباً 74 کروڑ 50 لاکھ میل فاصلے پر موجود زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن کا معائنہ کرے گا۔ اس اسپیس کرافٹ کی لانچ جولائی 2028 میں متوقع …

جادوئی پھل کیلے کو ‘قدرتی نیند آور گولی’ کا نام دیے دیا گیا؛ طبی ماہرین

eAwazصحت

آج کل جس قسم کی روٹین ہے ایسے میں اسٹریس اور انزائٹی جیسے امراض بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں، نوجوان ہوں یا بڑی عمر کے افراد، انہیں سونے کے لیے نیند کی گولیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ سوشل میڈیا نے جہاں عوام کو فائدے پہنچائے ہیں وہیں بے شمار نقصانات بھی تحفے میں دیے، جس میں سب سے بڑا نقصان …

ہماری لڑائی امریکا کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے،کملا ہیرس

eAwazورلڈ

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں الیکشن مہم میں ساتھ دینے والوں شکریہ ادا کیا۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ہارنے والی کملا ہیرس نے شکست قبول کرتے ہوئےکہا کہ الیکشن میں ہار مانتی ہوں، اقتدار کی پر امن منتقلی یقینی بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔ شکست کے بعد اپنے خطاب میں کملا ہیرس …

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکری

eAwazپاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور ان کا شاہی محل آمد …

انسٹاگرام: صارفین کی حقیقی عمر کا پتا لگانے کیلیے اے آئی ’ایڈلٹ کلاسیفائر‘ ٹول کا استعمال

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل ویب سائٹ کمپنی میٹا نے صارفین کی حقیقی عمر کا پتا لگانے کے لیے اپنا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ’ایڈلٹ کلاسیفائر‘ ٹول انسٹاگرام میں استعمال کرنے لگ گیا۔ میٹا نے ”adult classifier“ نامی اے آئی ٹول کو ابتدائی طور پر جون 2022 میں متعارف کرایا تھا اور اس کا پہلا استعمال فیس بک پر کیا گیا تھا۔ مذکورہ …