امریکا کی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے انتخابات میں سلیمان لالانی بھی اپنی نشست کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سلیمان لالانی کو32 ہزار 141 ووٹ ملے جوکہ 56 اعشاریہ1 فیصد ہیں، ان کے ری پبلکن حریف لی سیمنز کو 25 ہزار 197 ووٹ ملے جو کہ43 اعشاریہ 9 فیصد ہیں۔ سلیمان لالانی نے 10 جنوری 2023 کو اسمبلی …
نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ نسیم شاہ پہلے ون ڈے میں اپنے 8 ویں اوور میں کریمپس کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ اوور مکمل نہیں کرا سکے تھے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ اب فٹ …
ترجیحی بنیادوں پر ویکسین بنانے کے لیے 17 وائرسز کی فہرست جاری
عالمی ادارہ صحت نے 17 پیتھوجنز کی فہرست جاری کی ہے جس کے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ ان کے لیے نئی ویکسین بنانے کی فوری طور پر ضرورت ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں ایچ آئی وی، ملیریا اور ٹی بی جیسے وائرس شامل ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی صحت کی ایجنسی کا کہنا …
ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب
امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔ فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے آج تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے، ملک کے تمام معاملات اب …
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ اسپیشل جج سینٹرل …
امریکا: 50 ریاستوں میں سے 25 میں ٹرمپ، 18 میں کملا کامیاب
امریکی صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات میں 50 میں سے 43 ریاستوں کے نتائج آگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان نتائج کے مطابق 50 ریاستوں میں سے 25 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور 18 ریاستوں میں کملا ہیرس کامیاب …
ایکس: بلاک فیچر میں متنازع تبدیلی متعارف
ایکس (ٹوئٹر) پر اگر آپ کسی فرد سے تنگ آکر اسے بلاک کرتے ہیں تو یہ جان لیں کہ ایسا کرنے سے اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ جی ہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایک متنازع تبدیلی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ ایکس کے ایک آفیشل اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ ہم نے بلاک فیچر میں کی جانے والی اپ …
امریکی صدارتی انتخاب: کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ 3، 3 ووٹوں کے ساتھ برابر
امریکا میں رات گئے شروع ہونے والے انتخابی عمل میں نائب صدر کملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3، 3 ووٹوں کے ساتھ برابر ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے چھوٹے قصبے ڈکس وِل نوچ میں انتخابات کا آغاز رات گئے ہی ہو گیا تھا، یہ عمل مختصر وقت میں مکمل ہونے …
توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے؛ وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردیوں میں ایک پیکیج لارہے ہیں، شرحِ سود میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللّٰہ معیشت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی، پاکستان کا …
پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران نے سرحدی امور سمیت دہشت گردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین کی …