بھارتی فضائیہ کا طیارہ آگرہ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہا، ایک سال کے دوران طیارہ حادثے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 29 جنگی طیارہ آج آگرہ کے قریب تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر …
پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ نے اپنی دفاعی قوت میں اضافہ کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا بحری جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 350 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر مار کرنے والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ …
قومی اسمبلی: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور
تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بل پیش کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیر صدارات اجلاس …
واٹس ایپ:میسیجز کے اندر گوگل سرچ کو شامل کرنے کی آزمائش شروع
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپس نے میسیجز کو ہائی لائیٹ کرنے اور میسیجز کے اندر گوگل سرچ کو شامل کرنے کی آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ میسیجز میں ایک ایسے فیچر کے آزمائش کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے میسیجز میں اہم معلومات یا لنکس …
ایران کی اسرائیل پر ایک جارحانہ انداز میں حملہ کرنے کی تیاری؛ امریکی اخبار
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خطے کے ممالک بتادیا ہے کہ وہ اسرائیل پر ایک جارحانہ انداز میں حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق تہران نے خطے کے سفارت کاروں کو بتایا کہ وہ اسرائیل پر مزید طاقتور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ …
امریکی ووٹرز قبل از وقت ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں؛ کملا ہیرس
ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ امریکی ووٹرز قبل از وقت پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعویٰ حقیقت سے توجہ ہٹانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2020ء کا صدارتی انتخاب …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 185 پوائنٹس کے اضافے سے 92 ہزار 45 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 92 ہزار 72 کی بلندی کو بھی چھو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 90 ہزار 859 پوائنٹس پر …
شاہ رخ خان کا 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سگریٹ نوشی چھوڑنے کا انکشاف
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اب سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ممبئی کے علاقے باندرا میں منعقد کی گئی ایک تقریب ’ایس آر کے ڈے‘میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ کچھ یادگار …
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 148 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی سات وکٹیں گرچکی ہیں، صائم ایوب 1 رن پر مچیل اسٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جب …
مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا ذمہ دار موسمیاتی تبدیلی ہے؛ ماہرین
ماہرین نے پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا ذمہ دار موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ اکتوبر میں کراچی گرمی کی لہر سے متاثر ہوا جس کا کم از کم اوسط درجہ حرارت 30.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس مہینے میں شہر میں ریکارڈ کیا گیا اب تک کا گرم ترین درجہ حرارت تھا …