ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی …
سابق چیف جسٹس کو ہراساں کرنے کے معاملے پر لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایات جاری
پاکستانی وزارت خارجہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کو تمام ملوث افراد کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع وزرات خارجہ کے مطابق ملزمان کو قرار …
اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے سینئر رکن کو قصبے بطرون سے گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے سینئر رکن کو لبنان کے قصبے بطرون سے گرفتار کرلیا ہے۔ لبنان کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت ایک نامعلوم مسلح فوج ساحل سمندر پر پہنچی، ایک قریبی عمارت پر چھاپہ مارا اور اسپیڈ بوٹ کے ذریعے روانہ ہونے سے پہلے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ لبنانی وزیر اعظم نجیب …
کیموتھراپی سے بال کھونے والے مریضوں کے لیے نیا جیل تیار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بکری کے پلیسینٹا سے بنایا گیا ایک جیل کیموتھراپی سے گزرنے والے مریضوں کے بال گرنے سے روک سکتا ہے۔ بکری کا پلیسینٹا ایسے پروٹینز سے بھرپور ہوتا ہے جو بالوں کے غدود (وہ بلب نما جڑیں جہاں سے بال اگتے ہیں) بنانے والے خلیوں کی پیداوار کو فعال کر دیتے ہیں۔ …
انڈر ورلڈ نے مجھے اغوا کرنے کی دھمکی دی؛ سومی علی
بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی سابقہ دوست سومی علی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے انڈر ورلڈ کی طرف سے اٹھائے جانے کی دھمکی ملی تھی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سومی علی نے کہا کہ مجھے1990ء میں جب میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ پر رہتی تھی تو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی تھی۔ …
امریکا نے ایران کو تنبیہ، ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے
امریکا نے ایران کو تنبیہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔ امریکی حکام نے خبردار کیا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔ امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران امریکی صدارتی الیکشن سے قبل اسرائیل پر حملہ …
سعودی عرب کا سوڈان میں جاری جنگ پر گہری تشویش کا اظہار
سعودی عرب نے سوڈان میں جاری جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔ اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سوڈان کے مشرقی حصے میں ہونے والی المناک جنگی کارروائیوں کو مسترد کرتا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ سوڈان میں جنگی کارروائیوں میں ہزاروں شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی عرب …
لاہور: محکمۂ ٹرانسپورٹ کی انسدادِ اسموگ مہم کے تحت کارروائیاں جاری
لاہور میں محکمۂ ٹرانسپورٹ کی انسدادِ اسموگ مہم کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں 1ہزار 344 گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان نے بتایا کہ 2 ہزار397 گاڑیوں کے خلاف چالان اور1 کروڑ روپے کے جرمانےعائد کیے گئے۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق 9 ہزار گاڑیوں …
آسٹریلیا میں حریف پلیئرز سے نبرد آزما ہونے کیلیے پلان تیار؛ فاسٹ بولر عباس آفریدی
پاکستان کے فاسٹ بولر عباس آفریدی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں حریف پلیئرز سے نبرد آزما ہونے کے لیے پلان ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز کافی مشکل ہوتی ہیں، وہاں کھیل چکے ہیں، اندازہ ہے کہ کیسی کنڈیشنز ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کیمپ کافی …
نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ: ریان دین اعوان نے قومی ریکارڈ توڑ ڈالا
لاہور: نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں ریان دین اعوان نے قومی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ نیشنل مین اینڈ ویمن سوئمنگ چیمپئن شپ کا آج آخری روز ہے جس میں آرمی کے ریان دین اعوان نے اپنی بھرپور صلاحیت کا اظہار کیا۔ ریان دین اعوان نے 17 سالہ پرانا قومی ریکارڈ توڑ کر 100 میٹر بریسٹ اسٹروک میں نیا قومی ریکارڈ قائم …