چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کہا کہ یہ اپ گریڈ صارفین کو متعلقہ ویب لنکس کے ساتھ "تیز …

امریکا: روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

eAwazورلڈ

امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا بھر کی تقریباً 400 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں روسی فوج کو جدید ٹیکنالوجی اور سامان فراہم کرنے پر عائد …

اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

eAwazورلڈ

اسرائیل کی شمالی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں دو فضائی حملے کیے جن میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 50 …

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

eAwazکھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنائے، محمد اخلاق نے 16 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی …

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک

eAwazپاکستان

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن کیا۔ آپریشن علاقے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 4 خوارج مارے گئے، علاقے میں موجود ممکنہ دیگر خوارج …

26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے؛ طلال چوہدری

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سوا گھنٹے پہلے پہنچے ہوئے تھے۔ انہوں نے …

وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

eAwazورلڈ

ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔ مشی گن میں عرب امریکن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے۔ دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی انتخابی مہم بھی جاری …

مسلم ووٹرز میں جِل اسٹائن اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ

eAwazورلڈ

ڈیلس، ٹیکساس، جیسے جیسے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات قریب آ رہے ہیں، ملک کی سب سے بڑی مسلم سول رائٹس اور وکالت کی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے آج اپنے آخری انتخابی سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔ CAIR کے مطابق گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹائن اور نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان مسلم ووٹرز …

اسرائیلی فوج کا حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیت لاہیہ میں اسرائیلی فوج نے اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہوا ہے جہاں بمباری کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ کے اطراف بھی ٹینکوں سے گولہ باری کی جس …

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا اپنی بیٹی کے نام کا اعلان

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی اس کے معنی بھی بیان کردیے۔ 38 سالہ دیپیکا پڈوکون کی 39 سالہ رنویر سنگھ سے شادی 14 نومبر 2018ء کو ہوئی تھی جبکہ رواں برس 9 ستمبر کو ان کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …