وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

eAwazورلڈ

ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔ مشی گن میں عرب امریکن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے۔ دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی انتخابی مہم بھی جاری …

مسلم ووٹرز میں جِل اسٹائن اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ

eAwazورلڈ

ڈیلس، ٹیکساس، جیسے جیسے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات قریب آ رہے ہیں، ملک کی سب سے بڑی مسلم سول رائٹس اور وکالت کی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے آج اپنے آخری انتخابی سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔ CAIR کے مطابق گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹائن اور نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان مسلم ووٹرز …

اسرائیلی فوج کا حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیت لاہیہ میں اسرائیلی فوج نے اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہوا ہے جہاں بمباری کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ کے اطراف بھی ٹینکوں سے گولہ باری کی جس …

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا اپنی بیٹی کے نام کا اعلان

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی اس کے معنی بھی بیان کردیے۔ 38 سالہ دیپیکا پڈوکون کی 39 سالہ رنویر سنگھ سے شادی 14 نومبر 2018ء کو ہوئی تھی جبکہ رواں برس 9 ستمبر کو ان کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …

بچپن میں چینی کا کم استعمال مستقبل میں ذیا بیطس اور بلند فشار خون سے بچا سکتا ہے؛ محققین

eAwazصحت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زندگی کے ابتدائی 1000 دنوں میں چینی کا محدود استعمال بعد کی زندگی میں ذیا بیطس اور بلند فشار خون جیسے دائمی امراض کے خطرات میں کمی واقع کر سکتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ انسانی زندگی کا یہ ابتدائی دور (حمل ٹھہرنے سے دو برس کی عمر تک) ایک اہم دورانیہ ہے …

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے اسکرین ٹائم میں واضح اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے نئے اے آئی الگوردم متعارف کرانے کے بعد سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے اسکرین ٹائم میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی اس سہ ماہی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے مصنوعی ذہانت کے فیچر میں بہتری کے …

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ: مسلسل 3 شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر

eAwazکھیل

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک شکست دی۔ آج ایونٹ میں بھارتی ٹیم کا پہلا مقابلہ متحدہ …

فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاک فوج پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی اور ادارے کا مؤقف پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے کہ یہ سیاسی جماعتوں کا کام ہے کہ وہ سیاست پر بات کریں، مذاکرات کریں اور رعایت دیں اور لیں۔ دی نیوز نے جب پی ٹی آئی اور ملٹری …

لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی کی اسرائیل پر شدید تنقید

eAwazورلڈ

لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی نے اسرائیل پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں نجیب میکاتی نے کہا کہ اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے جنگ بندی کی تمام کوششیں ضائع کرنے اور اسرائیل کے جنگ بندی بات چیت سے پیچھے ہٹنے کا اشارہ کرتے ہیں۔ لبنانی وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج کی جانب …

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا؛ حکومت

eAwazپاکستان

حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وزیر اعظم کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور دورے کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور موجودہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے …