ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک شکست دی۔ آج ایونٹ میں بھارتی ٹیم کا پہلا مقابلہ متحدہ …
فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہ
اسلام آباد: پاک فوج پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی اور ادارے کا مؤقف پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے کہ یہ سیاسی جماعتوں کا کام ہے کہ وہ سیاست پر بات کریں، مذاکرات کریں اور رعایت دیں اور لیں۔ دی نیوز نے جب پی ٹی آئی اور ملٹری …
لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی کی اسرائیل پر شدید تنقید
لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی نے اسرائیل پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں نجیب میکاتی نے کہا کہ اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے جنگ بندی کی تمام کوششیں ضائع کرنے اور اسرائیل کے جنگ بندی بات چیت سے پیچھے ہٹنے کا اشارہ کرتے ہیں۔ لبنانی وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج کی جانب …
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا؛ حکومت
حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وزیر اعظم کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور دورے کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور موجودہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے …
انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کا بل پیش، شک پر 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار اور تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل پیش …
ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر نے کہا ہے …
ڈبلیو ایچ او: پاکستان میں تپِ دق کے کیسز میں نمایاں اضافہ
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تپِ دق سے متعلق اپنی رپورٹ شائع کر دی، پاکستان میں بھی تپِ دق کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2023ء میں تقریباً دنیا بھر میں 82 لاکھ افراد میں ٹی بی کی تشخیص ہوئی ہے، جو 1995ء کے بعد ریکارڈ کی …
سعودی عرب میں بھول بھلیاں 3، سنگھم اگین کی ریلیز پر پابندی عائد
اجے دیوگن کی ’سنگھم اگین‘ اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کو سعودی عرب میں ریلیز کی اجازت نہ مل سکی، مملکت میں دونوں فلموں کی ریلیز پر پابندی لگادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں فلمیں ہندو مذہبی تہوار دیوالی پر دنیا بھر میں ریلیز کی جانے والی ہیں، تاہم سعودی عرب میں ان فلموں …
اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے حملوں میں 95 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام کو 2 علاقے فوری خالی کرنے کا …
وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت
اسلام آباد:وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ وفد میں قطر کی سرکردہ کاروباری شخصیات اور معیشت کے بااثر شعبوں کی نمائندگی شامل …