پنجاب میں انسدادِ اسموگ ایکشن تیز کرنے کی ہدایات

eAwazپاکستان

پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر کی انتظامیہ کو انسدادِ اسموگ ایکشن تیز کرنے کی ہدایات دے دیں۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوتاہی اور غیر ذمہ داری برتنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان نے کہا ہے کہ انتظامیہ اسموگ کی روک تھام کے لیے …

اسرائیلی حملے سے میزائل سازی اور دفاعی صلاحیت متاثر نہیں ہوئی؛ ایران

eAwazآس پاس

ایران نے حالیہ حملوں میں میزائل سازی متاثرہونے کے اسرائیلی دعوے کو مسترد کردیا۔ ایران کے وزیردفاع نے عزیز ناصر زادے نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل کے حملوں سے ملک میں میزائل بنانے کے کام پرکوئی اثر نہیں پڑا ہے اور میزائل سازی کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے جیسے اسرائیلی جارحیت سے قبل تھا۔ ایرانی وزیردفاع …

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ: پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

eAwazکھیل

پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ پاکستانی فائٹرز نے لوٹ لیا۔ فیدر ویٹ (Featherweight) کیٹگری میں پاکستانی فائٹر محموش رضا نے بھارتی فائٹر روی ساؤ کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ایونٹ کی بینٹم ویٹ (Bantamweight) کیٹیگری میں پاکستان کے رفیق آفریدی نے بھارت کے پردیپ ہودا کو ہرا ٹائٹل اپنے …

تابش ہاشمی کیلئے آئی بی اے ایکسیلینس ایوارڈ

eAwazفن فنکار

جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے کہ میزبان تابش ہاشمی کو آئی بی اے ایکسیلینس ایوارڈ دیا گیا ہے۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں آئی بی اے ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تابش ہاشمی کا کہنا تھا کہ میرے پاس آج بولنے کے لیے الفاظ کم ہیں، اندازہ نہیں تھا …

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اپنا نیا میک منی متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا میک منی متعارف کرادیا۔ اپنے گزشتہ ماڈل کے سائز سے نصف یہ مشین کمپنی کا اب تک کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر ہے۔ ایپل کے مطابق یہ نیا میک صرف پانچ بائے پانچ انچ چوڑا ہے اور اس میں کمپنی کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی ایم 4 چپ نصب ہے۔ …

اسلام آباد: چکن گونیا کا پہلا تصدیق شدہ کیس رپورٹ

eAwazصحت

اسلام آباد میں چکن گونیا کا پہلا تصدیق شدہ کیس رپورٹ ہو گیا۔ پمز انفیکشس ڈیزیز ڈیپارٹمنٹ نے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ترلائی کی خاتون میں چکن گونیا کی تصدیق کر دی۔ ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا ہے کہ مریضہ کا بلڈ سیمپل قومی ادارۂ صحت بھیجا گیا جہاں خاتون میں چکن گونیا کی تصدیق ہوئی۔ ماہرین نے کہا …

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی انتخابات کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام

eAwazورلڈ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا ہے۔ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے امریکا کی مختلف ریاستوں میں قبل ازوقت پولنگ جاری ہے ٹرمپ کے بیان نے پولنگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا ہے۔ سابق امریکی صدر اور …

مذمتی بیانات فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کافی نہیں؛ سعودی عرب

eAwazورلڈ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مذمتی بیانات فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت روکنےکے لیے کافی نہیں ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے آج اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے کمشنر فلپ لازارینی کی ملاقات ہوئی جس میں سعودی حکومت اور اقوام متحدہ کی ایجنسی کےعہدیداروں نےشرکت کی۔ عرب میڈیا کے مطابق …

اسرائیل کے خلاف مزاحمت میں کامیابی ہماری ہی ہوگی؛ سربراہ حزب اللّٰہ

eAwazورلڈ

حزب اللّٰہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت میں کامیابی ہماری ہی ہوگی۔ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید حسن نصراللّٰہ کا مقصد ہی ان کا مقصد ہے، ایران کا کوئی مفاد نہیں وہ ہمارے اصولی موقف کی تائید کرتا ہے۔ نئے حزب اللّٰہ سربراہ نے غزہ کی حمایت …

قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا آغاز

eAwazپاکستان

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پیش آئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ حکومت …