بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے 6 ماہ تک آئینے میں اپنا چہرہ نہ دیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں ودیا بالن فلم ‘بھول بھلیاں 3’ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کیلئے کی جانے والی محنت پر بات کی اور بتایا کہ تامل …
ایپل کے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف
سان فرانسسکو: ایپل نے اپنے پریمیم آئی فون، آئی پیڈ اور میک ڈیوائسز پر اے آئی کی خصوصیات کا پہلا سیٹ متعارف کرادیا ہے جسے ایپل انٹیلی جنس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اے آئی فیچر جسے کمپنی کی طرف سے جون میں پہلی بار متعارف کرایا گیا تھا، یہ ایپل کے دنیا میں اے آئی ریس میں شامل …
سعودی عرب کا پاکستان میں 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی خصوصی کاوشوں سے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں مزید 600 …
27ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں؛ شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے خلاف مولانا فضل الرحمٰن کال دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 27ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو ان کو …
اسرائیل کشیدگی: ایرانی حکومت کا دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز
تہران: ایران نے اسرائیل سے کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اپنے دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس کی تصدیق حکومتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملے اور غزہ …
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ایک نامعلوم شخص کی کال موصول ہوئی ہے جس نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے جبکہ ان سے 2 کروڑ تاوان کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ نامعلوم شخص نے پیغام میں کہا ہے کہ اداکار …
انڈونیشیا کی آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد
انڈونیشیا نے امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے تیار کردہ آئی فون 16 ماڈل پر پابندی لگاتے ہوئے اسکی تشہیر اور فروخت کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے گارجین کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کی مقامی شرائط پوری کرنے میں ناکامی پر ایپل پر آئی فون کے نئے ماڈل …
اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دی کہ اسموگ کی صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تمام ارکان اسمبلی اس عوامی مسئلے پر اجلاس میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ اجلاس …
گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا؛ چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا۔ کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں محسن نقوی کا کہنا تھاکہ 15 دسمبر تک اسٹیڈیم کا کام مکمل ہوجائے گا اور بھارت کے معاملے میں اللہ بہتر کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی …
بھارتی وزیرداخلہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا: کینیڈین نائب وزیرخارجہ
کینیڈین نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا تھا۔ ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اپنے بیان میں ڈیوڈ موریسن نے کہا کہ میں نے ہی امریکی اخبار میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام کی تصدیق کی تھی۔ سکھ …