اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی رہنما مروان برغوثی کو وحشیانہ تشدد کیا گیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں، انہیں قتل کیے جانے کاخدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 2 فلسطینی اداروں نے تصدیق کی ہے کہ مجدو جیل میں قید مروان البرغوثی اور ان کے کئی ساتھیوں کو جیل میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ …
بھارتی سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے فلم انڈسٹری کو مکمل خیرباد کہہ دیا
جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے سپر اسٹار اداکار تھلاپتی وجے نے اپنے کریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہتے ہوئے سیاست میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ خیال رہےکہ تھلاپتی وجےکا شمار بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وجے نے فلم انڈسٹری سے مکمل کنارہ کشی کا اعلان ایسے …
حملوں اور سیکیورٹی خدشات، اسرائیلی کابینہ اجلاس زیر زمین کرنے کا فیصلہ
ایران کے ممکنہ حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث اسرائیلی کابینہ نے اپنا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اور اسرائیلی فوج کے ہیڈکوارٹر کے بجائے زیر زمین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ کا اجلاس سیکیورٹی خدشات کے باعث ایک متبادل مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، آئندہ حکومت کے اجلاس بھی وزیر اعظم کے دفتر، یروشلم …
آسٹریلیا میں کبھی نہیں جیتے، اب تاریخ بدلے گی؛ کپتان محمد رضوان
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کبھی نہیں جیتے لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا رہے گا، تاریخ بدلے گی۔ محمد رضوان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی، بھارت میں ورلڈکپ اور اولمپکس ٹائٹل اُن کے وژن کا حصہ ہیں۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے رضوان کا کہنا تھا کہ بس قوم ڈرے …
وزیراعظم کی انسداد پولیو مہم کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ملک میں حالیہ پولیو کیسز اور انسداد پولیو مہم پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں شہباز شریف کو بتایا گیا کہ ملک میں اس وقت پولیو کے ایکٹو کیسز کی …
انسٹاگرام کی ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے ویڈیو فیچر میں اہم تبدیلی پیش کر دی۔ تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار ویڈیو کی مقبولیت پر منحصر ہوگا۔ حال ہی میں ایک سیشن کے دوران انسٹاگرام ہیڈ ایڈم موسیری نے تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ویڈیو کافی عرصے تک نہ دیکھی جائے تو پلیٹ فارم اس کی …
اسپیکر قومی اسمبلی کے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے۔ ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لیے 13 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا جس کے سربراہ چیف جسٹس ہوں گے۔ آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے …
ایران کا اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کیلیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان
تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‘صیہونی حکومت کو یقینی اور مؤثر جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کریں گے’۔ اسماعیل بقائی کا کہنا …
ادھیڑ عمری میں غیر معیاری نیند دماغی صحت کیلئے نقصان دہ قرار
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اگر آپ کی عمر 40 یا 50 کی دہائی میں ہے اور آپ کو سونے میں دشواری کا سامنا ہے تو یہ آپ کی عمر کے ساتھ دماغی صحت کے لیے اچھی علامت نہیں ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے مطالعے کے سرکردہ مصنف کلیمینس کیویلس کا کہنا تھا کہ ہمارا …
جاپان: قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم
جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 98 سیٹیں زیادہ حاصل کی ہیں تاہم وہ بھی حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہ کر سکی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق ملک میں قبل ازوقت ہونے والے …