دوحہ: غزہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش جاری ہے مگر حماس اب تک ان مذاکرات میں شامل نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قطری دارالحکومت دوحہ میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات ہوئے جن …
مسلم ووٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کیخلاف اظہارِ عدم اطمینان
جیسے جیسے امریکی صدارتی انتخاب قریب آ رہا ہے اس سے انتخابی موسم میں بھی شدت آتی جا رہی ہے، مسلم ووٹرز دونوں بڑی جماعتوں کے خلاف اپنے عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں جس کی بڑی وجہ غزہ کا جاری تنازع ہے۔ اس ضمن میں مختلف جائزوں سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ غزہ کی جنگ کے …
آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 ،16 اور 18 نومبر کوکھیلے جائیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں گلین میکسویل، مارکس اسٹوئنس، ایڈم زمپا، میتھیو …
تحریک انصاف کا باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ سیاسی کمیٹی کے فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی …
فلم بھول بھلیاں 3 میں چھوٹا پنڈت کردار ذرا مختلف انداز لیے ہوئے ہوگا؛ راجپال یادیو
اپنے پُرامزاح انداز میں کردار کی ادائیگی کےلیے مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کا کہنا ہے کہ فلم بھول بھلیاں 3 میں انکا معروف کردار چھوٹا پنڈت ذرا مختلف انداز لیے ہوئے ہوگا۔ یاد رہے کہ وہ اس سے قبل بھول بھلیاں سیریز کی دو فلموں میں یہی کردار ادا کرچکے ہیں اور اب تیسری بار یہ کردار نبھانے …
نریندر مودی نے کشمیر کا خصوصی درجہ چھین کر قبضہ کرلیا؛ حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ چھین کر اس پر قبضہ کرلیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو اور سرگودھا میں جلسے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم ختم نہیں ہو رہا، مودی سرکار نے اہل کشمیر پر …
غزہ: اسرائیلی حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید ہوگئے، جنوبی لبنان کے شہر سیدون میں اسرائیلی حملوں میں 8 شہری شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔ قابض اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کو کھنڈر میں بدلنے کے بعد چلی گئی، اقوام متحدہ کے سربراہ …
افغانستان اے نے ٹی20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا
افغانستان اے نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2024 کے فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دے کر پہلی بار یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں افغانستان اے نے سری لنکا اے کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے 134 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افغانستان اے نے 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں …
واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو QR کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنائے گا۔ واٹس ایپ ایک نیا سیکشن تیار کر رہا ہے جو چینل کے مالکان کو اپنے چینلز میں …
لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت، آنکھ ،ناک اور گلے کی بیماریاں میں اضافہ
لاہور میں آلودگی میں اضافے کے باعث آنکھ ،ناک اور گلے کی بیماریاں پھیلنے لگیں۔ طبی ماہرین نے لاہور کے شہریوں کو ماسک پہننے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی زیادہ پیئیں اور چہرے کو بار بار دھوئیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ …