ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کشیدگی بڑھنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ایران نے اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی شکایت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسرائیل کو جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے …
حزب اللّٰہ کے اسرائیل میں حساس تنصیبات پر ڈرون حملے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں حساس تنصیبات پر ڈرون حملے کردیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بار لیو صنعتی زون پر حملہ کرنے والے حزب اللّٰہ کے ڈرون نے بی اے زی ایوی ایشن کمپنی کی ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا، جس میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ …
محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے بتایا کہ بورڈ نے محمد رضوان کو …
سلمان خان اور سلیم خان کے خلاف بشنوئی برادری کا احتجاج، پتلے نذر آتش
سابق سیاسی شخصیت بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کی سیکیورٹی میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس دوران معروف گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے سلمان خان کو مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں، جس کے باعث سلمان خان نے عوامی تقریبات میں شرکت کم کر دی ہے۔ حال ہی میں …
27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں …
پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب
پاکستان تقریباً ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ آج راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ہو گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے آخری ہوم ٹیسٹ سیریز جنوری 2021ء …
حزب اللّٰہ کے اسرائیل میں حساس تنصیبات پر حملے، 2 افراد زخمی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں حساس تنصیبات پر ڈرون حملے کردیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بار لیو صنعتی زون پر حملہ کرنے والے حزب اللّٰہ کے ڈرون نے بی اے زی ایوی ایشن کمپنی کی ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا، جس میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ …
اسرائیل کو متناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے بعد ایران کا ردعمل
تہران: ایران نے اسرائیلی حملے پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کسی بھی ‘جارحیت’ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق …
نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد
اپنی نوعیت کی پہلی لیتھیئم آئن بیٹری ہے جو بیک وقت زیادہ کپیسٹی، تحلیل ہو جانے اور فاصلے سے کنٹرول کی حامل ہے سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری بنائی ہے جو روبوٹکس اور بائیو میڈیکل ڈیوائسز کے میدان میں انقلابی تبدیلیاں رونما کر سکتی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی لیتھیئم آئن بیٹری ہے …
مصنوعی مٹھاس سے ڈپریشن ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں؛ ماہرین
برطانوی ماہرین کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی مدد سے کی جانے والی بڑی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے اور خصوصی طور پر مصنوعی مٹھاس پر مبنی غذائیں کھانے سے نہ صرف ذیابیطس بلکہ ڈپریشن ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق برطانوی ماہرین نے …