جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا 2: دی رول‘ نے اپنی ریلیز سے قبل ہی $120 ملین (تقریباً 1,200 کروڑ روپے) کی آمدنی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پشپا کے اس سیکوئل نے اپنے تھیٹر اور غیر تھیٹر حقوق بیچ کر اب تک شاندار کاروبار کیا ہے، حالانکہ فلم کی ریلیز میں …
اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی. اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جوابی حملے کیے تو کشیدگی کا ایک نیا باب شروع …
جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر مملکت آصف زرداری ایوان صدر میں ا ن سے حلف لیں گے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کیلئے نامزد کیا تھا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ وہ پاکستان کے عوام …
اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو مانیٹر کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد ایرانی فضائی حدود پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ تک بند رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی …
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں انگلینڈ کی آدھی ٹیم 70 پر آؤٹ
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات سے دوچار ہے اور آدھی ٹیم 70 رنز پر پویلی لوٹ چکی ہے۔ پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 24 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی تو جو روٹ 5 اور ہیری بروک 3 رنز کے ساتھ …
لبنان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے لبنان کو گرے لسٹ میں شامل کر دیا۔ اس بین الاقوامی کرائم واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو واچ لسٹ سے نکلنے کے لیے ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں اور اصلاحات پر عمل درآمد کو ممکن بنانا ہوگا۔ لبنانی حکام نے ایف اے ٹی ایف سے نرمی کی …
ماسکیٹو پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ
اسرائیلی فوجیوں نے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اخلاقی ضابطوں کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے فلسطینیوں کے قیدیوں پر ظلم کی نئی تاریخ رقم کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اسرائیلی فوجی کسی مشکوک عمارت داخل ہونے سے پہلے وہاں سراغ رساں کتے داخل کرتے تھے تاکہ کسی بم یا باوردی مواد کی موجودگی کا …
ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ سری لنکا اے کی پاکستان شاہینز کو شکست
ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی مگر سوائے عمیر بن یوسف کے کوئی دوسرا بیٹر نہیں چل سکا۔ عمیر بن یوسف کے 68 رنز کی بدولت پاکستان شاہینز …
حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک 9 زخمی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں مزید راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے تقریباً 30 راکٹ غلیلی کی جانب داغے گئے ہیں، جن میں سے کچھ کو روک دیا گیا، جبکہ باقی راکٹ مجد الکروم اور قریبی علاقوں میں گرے۔ …
لکی مروت: خوارج کا مسجد پر حملہ، کیڈٹ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید
لکی مروت میں خوارج نے نماز مغرب کے دوران مسجد پر حملہ کردیا، کیڈٹ عارف اللّٰہ خوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایم اے کے کیڈٹ عارف اللّٰہ بھی مسجد میں نماز ادا کرنے کےلیے موجود تھے۔ خوارج نے جیسے ہی فائرنگ شروع کی …