پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ نے 3 وکٹوں پر 24 رنز بنا لیے، 53 رنز کا خسارہ باقی

eAwazکھیل

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنالیے اور اسے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 53 رنز کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم نے پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 73 …

سعودی وزیرِ خارجہ کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات

eAwazورلڈ

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی صدر محمود عباس نے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر …

ترکیہ: ایرو اسپیس انڈسٹریز پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایرو اسپیس اور دفاعی کمپنی (ٹی یو ایس اے ایس) کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ملک میں سوشل میڈیا کے تمام بڑے پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام …

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس جاری

eAwazپاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس جاری ہے۔ فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ کمرہ عدالت نمبر ایک میں ساڑھے دس بجے شروع ہوا جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت …

پنڈی ٹیسٹ دوسرا دن: پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا آغاز ہوگیا اور قومی ٹیم نے اپنی اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز سے شروع کی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے …

میٹا کا جعلسازی سے نمٹنے کے لیا اہم اقدام

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیشل ریکوگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کرنے والی ہے جس کا مقصد یہ جاننے کی کوشش ہوگی کہ آیا صارفین کے چہروں کو آن لائن جعلسازی کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ نئی ٹیکنالوجی ’سلیبریٹی بیٹس‘ نامی جعلسازی سے صارفین کو بچانے کی ایک کوشش ہے۔ …

چاہت فتح علی خان کی بھارتی فلم ساز کرن جوہر کے نام پیغام جاری

eAwazفن فنکار

سوشل میڈیا پر اپنی بے تکی گلوکاری کے سبب شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے بھارتی فلم ساز کرن جوہر کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ کچھ روز قبل چاہت فتح علی خان نے ‘توبہ توبہ’ گانا ریلیز کیا جو دراصل مقبول بالی وڈ گانے ’توبہ توبہ‘ کی نقل ہے جو معروف بھارتی گلوکار کرن اوجلا نےگایا ہے۔ …

پاکستان میں روزانہ 1,000 افراد فالج کا شکار ہو رہے ہیں؛ طبی ماہرین

eAwazصحت

طبی ماہرین نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں روزانہ 1,000 افراد فالج کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ یومیہ 400 افراد اس مرض کے باعث جاں سے جاتے ہیں۔ ماہرین نے حکومت سے درخواست کی کہ بلڈ پریشر، ذیابیطس، اور فالج کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں اور فالج کے علاج کے مراکز میں اضافہ کیا جائے۔ فاؤنڈیشن …

فلپائن: سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی، 40 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ رہائشی علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور …

اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی شہید 132 زخمی

eAwazورلڈ

اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی شہید جبکہ 132 زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 42 ہزار 847 فلسطینی شہید ہو چُکے ہیں۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 1 لاکھ 544 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا …