فلسطینیوں کیساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے؛ پوٹن

eAwazورلڈ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ ’’برکس‘‘ کے سربراہی اجلاس میں روسی صدر پوٹن نے کہا کہ جب تک فلسطینیوں کے ساتھ برسوں سے جاری ناانصافی ختم نہیں کی جاتی …

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کے 267 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز

eAwazاردو خبریں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنالیے۔ پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق اور صائم ایوب 14 اور 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کامران غلام 3 رنز پویلین واپس لوٹے۔ دن کے اختتام پر پاکستانی کپتان شان مسعود 16 …

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی ، وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

eAwazپاکستان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں پھر پشاور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے۔ بشریٰ بی بی بنی …

تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں: وزیر خزانہ

eAwazپاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ وزیر …

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ : انگلینڈ کی آدھی ٹیم 98 رنز پر پویلین لوٹ گئی

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی آدھی ٹیم 98 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ اسپنر ساجد خان نے تین جب کہ نعمان علی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی …

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں مسلسل تیزی، 88 ہزار کی سطح عبور

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروبار کے آغاز پر ہی نئی بلندی پر جا پہنچا۔ جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں 244 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 87 ہزار 553 پوائنٹس کی بلند ترین سطح …

کے جی ایف سپر اسٹار یَش کی رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

eAwazفن فنکار

بھارتی اسپر اسٹار یَش نے تصدیق کر دی کہ وہ نیتیش تیواری کی فلم رامائن میں راون کا کردار ادا کریں گے۔ اس فلم میں رنبیر کپور کو رام اور سائی پَلّوی کو سیتا کے کردار میں دیکھا جائے گا۔ بہت سی رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ یَش نے راون کا کردار قبول نہیں کیا لیکن ہالی وڈ …

ایپل کا اپنا انٹیلی جنس فیچر جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے اپنا بالکل نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے لیکن آئی فون صارفین کو ان نئے اے آئی فیچرز تک رسائی کے لیے انتظار کرنا پڑے گا۔ صارفین ایپل انٹیلی جنس کو 28 اکتوبر کو آئی او ایس 18.1 متعارف کرائے جانے کے بعد انسٹال کر سکیں گے لیکن مانگ بڑھ جانے کی وجہ سے …

ملک میں پولیو وائرس کا 40 واں کیس رپورٹ

eAwazصحت

رواں سال ملک میں پولیو وائرس کا 40 واں کیس رپورٹ ہوگیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو کے مطابق پولیو وائرس کا یہ کیس خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوا ہے۔ پولیو سے متاثرہ بچے کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق رواں سال ملک کے مختلف شہروں سے سامنے آنے والے پولیو کیس 40 ہوگئے ہیں۔ …

ٹرمپ ایسی فوج چاہتے جو صرف ان سے وفادار ہو: کملا ہیرس

eAwazورلڈ

ڈونلڈ ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف جان کیلی کی جانب سے سابق صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر حریف صدارتی امیدوار کملا ہیرس برس پڑیں۔ ری پبلکن کے صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر کملا ہیرس نے ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ کملا ہیرس نے تنقید …