توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے رہائی کی روبکار جاری کی جس کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت ہائیکورٹ سے منظور ہو چکی، وہ کسی دیگر مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہائی دی جائے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی …
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہار
اکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مذاکرات کے معاملے پر ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں …
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کیلئے درخواست دائر
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جناح سپر ٹریڈر ایسوسی ایشن کے صدر اسد عزیز نے رضوان عباسی ایڈوکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ پی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، …
امریکی سینیٹ: اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل مسترد
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل مستردکردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے سے روکنے سے متعلق 3 قراردادیں کثرت رائے سے مسترد کردیں۔ امریکی سینیٹ میں ٹینک کےگولوں کی فروخت روکنے کا بل 18 کےمقابلےمیں 79 …
مائیکروسافٹ کا صارفین کیلیے انٹرپریٹر فیچر پر کام جاری
مائیکروسافٹ ٹیمز اپنے صارفین کے لیے ایک نیا انٹرپریٹر فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہر فریق اپنی منتخب کردہ زبان بول یا سن سکے گا۔ ٹیمز میں انٹرپریٹر ایک ریئل ٹائم اے آئی پاورڈ اسپیچ ٹو اسپیچ ٹرانسلیشن کا استعمال کرتے ہوئے میٹنگز کے دوران آواز کو مختلف زبانوں میں بدل سکے گا۔ اس …
ڈبلیو ایچ او: ایم پاکس سے بچاؤ کیلیے دوسری ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس یا ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے دوسری ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صحت کے عالمی ادارے نے جاپان میں تیار کی جانے والی اور وہیں استعمال کی جانے والی ویکسین (LC16m8) کے استعمال کی منظوری دے دی۔ …
سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی نئی فلم ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟
تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی نئی فلم ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا ہے تفصیلات سامنے آگئیں۔ باہوبلی اور پشپا جیسی بلاک بسٹر فلموں نے نہ صرف باکس آفس کے ریکارڈز توڑے بلکہ ان میں کام کرنے والے اداکاروں نے بھی بھاری معاوضے وصول کیے جس میں الو ارجن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے …
عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی: فیصل واوڈا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھے بلکہ رہائی کے بجائے ان کی مشکلات …
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر عام پر آسکتا ہے۔ دورہ پاکستان سے بھارتی انکار نے …
ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے وقت عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی بدسلوکی کے الزامات ہیں جس کے پیش نظر ٹرمپ عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے …