پنڈی ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ٹاس کبھی پلان کے مطابق ہو جاتا …

ترکیہ: حساس دفاعی ادارے پر دہشت گردوں کے حملے ، 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی

eAwazورلڈ

ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نےکیا، حملہ آوروں نےصنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کویرغمال بھی بنا یا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک سکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیاہے۔ صدر پاکستان آصف …

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 73 فلسطینی شہید اور 130 زخمی

eAwazورلڈ

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 73 فلسطینی شہید اور 130 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ سٹی میں رہائشی عمارت پر بمباری سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ دیرالبلاح میں اسرائیلی فوج نے انروا (اقوام متحدہ کا امدادی ادارہ) کی کار کو نشانہ بنایا، جس …

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت غیر سنجیدہ فیصلے کر رہی ہے؛ فواد چوہدری

eAwazپاکستان

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت غیرسنجیدہ فیصلے کر رہی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ کا کمزور ہونا ریاست کے لیے اچھا نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کی سیاست کو ان چیزوں سے فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی …

میٹا: واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ابھی واٹس ایپ میں بنیادی طور پر وہی کانٹیکٹس محفوظ ہوتے ہیں جو آپ کے پرائمری فون محفوظ ہوتے ہیں، دیگر لنکڈ ڈیوائسز میں …

بنگلادیش میں طلبہ پھر سڑکوں پر، صدر سے استعفے کا مطالبہ

eAwazآس پاس

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں طلبہ نے صدارتی محل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ صدر شہاب الدیں …

زمبابوے کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

eAwazکھیل

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔ خیال رہےکہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 314 رنز بنانےکا ریکارڈ نیپال کے پاس …

حزب اللہ کی سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق

eAwazورلڈ

بیروت: لبنان کی تحریک مزاحمت حزب اللہ نے اپنے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کے مطابق ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے، انہیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ان کا جانشین سمجھا جارہا تھا۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے حزب اللہ …

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ موقع ملے تو آذربائیجان جا کر دیکھیں، وہاں ایسا میوزیم ہے …

واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: ملک میں میسیجنگ اور کال ایپلی کیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) سائبرکرائم کو 4 ماہ کے دوران 1426واٹس ایپ ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی2024 سے اب تک واٹس ایپ ہیکنگ کی1426 شکایات ایف آئی اے سائبرکرائم …