لاہور: فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی ، صحت سے متعلق خطرات میں بھی اضافہ

eAwazصحت

لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی جس سے صحت سے متعلق خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 419 تک پہنچ گیا ہے اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ فضائی آلودگی بڑھنے سے حدِ نگاہ بھی متاثر ہوئی ہے۔ دوسری جانب …

نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس کا تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم

eAwazکھیل

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں کنٹر بری کی جانب سے کھیلتے ہوئے 103 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی۔ چیڈ بوس نے …

شردھا کپور آئٹم نمبر میں سمانتھا رتھ پرابھو اور تمنا بھاٹیہ کو مات دے سکتی ہیں؟

eAwazفن فنکار

کیا شردھا کپور آئٹم نمبر میں سمانتھا رتھ پرابھو اور تمنا بھاٹیہ کو مات دے سکتی ہیں؟ یہ سوال انٹرنیٹ پر زیر بحث ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر 6 دسمبر 2024ء کو ریلیز ہونے والی فلم ’پشپا2‘ کے حوالے سے یہ خبر زیر گردش ہے کہ اس میں شردھا کپور اداکار الو ارجن کے مقابل آئٹم …

اسرائیل کا حزب اللّٰہ کے قائم مقام سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

eAwazورلڈ

اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہاشم صفی الدین کو 3 ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ ہاشم صفی الدین حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کے کزن ہیں۔ حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن …

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹیفکیشن کیا گیا۔ وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی …

حماس کا سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان

eAwazآس پاس

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنی سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحیی سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں میں پے درپے شہادت کے بعد پرانی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنظیم کی قیادت پانچ رکنی …

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کر سکتی ہے؛ اسرائیلی اخبار

eAwazورلڈ

اسرائیلی اخبار میں رپورٹ کیا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کر سکتی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی انتظامیہ کو غزہ جنگ فوری نمٹانے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ کی غزہ جنگ سے متعلق تجویز …

جو بائیڈن کی ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر گفتگو اشتعال انگیز ہے؛ ایران

eAwazورلڈ

ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی برلن میں ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر گفتگو اشتعال انگیز ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے سلامتی کونسل کو خط میں کہا کہ جو بائیڈن کے ریمارکس اسرائیل کی فوجی جارحیت کی منظوری اور حمایت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ خط کے مطابق امریکا ایران کے خلاف اسرائیلی …

سوشل میڈیا کے دور میں مشہور شخصیت کیلیے ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ ہے؛ اداکارہ کاجول

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اداکارہ کاجول نےکہا ہے کہ سوشل میڈیا کے دور میں مشہور شخصیت کےلیے ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ بن گئی ہے۔ کاجول نے ایک تقریب کے دوران سوشل میڈیا ٹرولنگ سے نمٹنے، کیرئیر میں توازن برقرار کھنے اور مشہور شخصیت کی زندگی کی پیچیدگیوں پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر زیر گردش گلیمرس تصاویر …

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی عمان کو 74 رنز سے شکست

eAwazکھیل

ایمرجنگ ٹیمز ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے ہرادیا۔ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 185رنز بنائے، عمان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 111 رنز بناسکی۔ عمان کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان شاہینز نے بیٹنگ کی اور 20 بیس اوورز میں …