زیتون کے پتوں کا عرق جسم میں بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

نیویارک: زیتون کے پتوں کا عرق ممکنہ طور پر ٹائپ ٹو ذیابیطس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے پتوں کا عرق جسم میں بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ پروفیسر عبد الرحیم کوکیگیٹ کی زیر نگرانی یہ مطالعہ گزشتہ ماہ امریکن جرنل آف پلانٹ سائنسز میں شائع ہوا …

وزیرِاعظم کی لبنان و غزہ 2 جہاز امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت

eAwazپاکستان

شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے 2 جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ یہ ہدایت وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت غزہ، فلسطین اور لبنان بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں کی۔ اُنہوں نے ہدایت کی کہ ہوائی راستے کے علاوہ زمینی راستے سے بھی امدادی سامان روانہ …

یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لیے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں؛ وزیر دفاع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لیے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے انتخاب کے لیے بننے والی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی اور …

عالمی جوہری معاہدے این ایس اے کی حمایت کرتے ہیں: پاکستانی سفیر

eAwazآس پاس

پاکستان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے مقصد کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے اور سفیر عثمان جدون نے کہا ہے کہ وجوہات کو تسلیم کرنا ضروری ہے کہ ریاستیں جوہری ہتھیار کیوں حاصل کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستوں کو جوہری ہتھیاروں کی …

حکومت کا کلائمیٹ فنانسنگ کیلیے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

حکومت نے کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالرز کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے درخواست کریں گے۔ ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران کلائمیٹ فنانسنگ پر وزارت خزانہ کی ورکنگ مکمل ہے، کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے پہلی درخواست …

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ واضح رہے کہ اس …

اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دے دیا۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ یہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا …

گوگل میپس کے ڈیزائن میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اگر آپ گوگل میپس کو موسم کی تفصیلات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ گوگل کی جانب سے گوگل موبائل میپس کی موبائل ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور موسم کا سیکشن کسی اور جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق موسم …

عالمی ادارہ صحت نے مصر کو ملیریا سے پاک قراردے دیا

eAwazصحت

قاہرہ: عالمی ادارہ صحت (WHO) نے مصر کو ملیریا سے پاک قراردے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مصر کو ملیریا سے پاک قرار دے دیا ہے۔ مصر نےتقریباً 100 سال قبل ملیریا کے خاتمےکی مہم شروع کی تھی۔ مصر، متحدہ عرب امارات اور مراکش کے بعد مشرقی بحیرہ روم خطے میں تیسرا ملیریا …

ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئے

eAwazورلڈ

واشنگٹن: ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے۔ 83 سالہ فتح اللہ 1999 سے امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت’ یا ‘خدمت’ تحریک بھی کہا جاتا …