معروف میزبان، صحافی، فلم ساز اور بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستانی مشہور چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر میری دریافت ہیں، جس پر مجھے بہت فخر ہے، انہیں شادی کے بجائے اپنے کیریئر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حال ہی …
میٹا اے آئی کیلیے چیٹ میموری فیچر جلد متعارف
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کی اس بِیٹا اپ ڈیٹ میں میٹا اے آئی کے لیے چیٹ میموری فیچر متعارف کرایا جارہا ہے جس کا مقصد صارف کی چیٹ بوٹ کی گفتگو مزید مخصوص کرنا ہے۔ اس سے قبل واٹس ایپ نے وائس …
نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا
نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے ضائع ہونے کے بعد میچ کے دوسرے دن بھارت نے ٹاس …
اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیک
اسرائیل کے ایران کے خلاف جوابی حملے کے منصوبے سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں جس کے بعد امریکا نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس معلومات پر مشتمل دستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ جمعہ کو "مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر” نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شائع ہونے کے بعد …
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی اور کابینہ ارکان کو آئینی ترمیم پراعتماد میں لیا گیا۔ وفاقی …
امریکا پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے؛ میتھیو ملر
رجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ دونوں ممالک کے ساتھ ہمارے دوطرفہ تعلقات ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے …
ایران متحدہ فلسطین کو ہی مسئلے کا حل سمجھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا ہے کہ فلسطین مسئلے کا 2 ریاستی منصوبہ خطے میں نسلی فسادات کو ہوا دے گا۔ ایران متحدہ فلسطین کو ہی مسئلے کا حل سمجھتا ہے۔ مصری اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ فلسطین کے مسئلے کےلیے 2 ریاستی منصوبہ خطے میں امن کے بجائے نسلی فسادات کو ہوا …
وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں طلب
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ تمام وفاقی وزرا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے چیمبر میں پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اٹارنی جنرل منصور عثمان بھی پارلیمنٹ ہاؤس …
یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں پمفلٹ گرادیے
حماس کے سیاسی رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی غزہ میں یحییٰ سنوار کی تصویر کے ساتھ پمفلٹ گرائے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جنوبی غزہ پر پمفلٹس گرائے ہیں جن میں حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر بھی گرائی گئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے …
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے؛ امریکی صدر
برلن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے برلن میں جرمنی، فرانس اور برطانوی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل اور ایران کے ساتھ اس طرح سے نمٹ سکتے ہیں …