سیکیورٹی خدشات کیوجہ سے سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی

eAwazفن فنکار

ممبئی: بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے بلٹ پروف نسان پٹرول ایس یو وی خریدی ہے۔ اور چونکہ یہ کار ہندوستانی مارکیٹ میں دستیاب نہیں …

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور

eAwazکھیل

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ سیریز کیلئے فاسٹ بولر محمد حسنین جنہوں نے آخری بار 2023 میں ایک روزہ میچ …

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

eAwazورلڈ

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائر کیے گئے راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن …

کراچی: قومی ادارۂ امراضِ اطفال میں نمونیا کے یومیہ 30 کیسز رپورٹ

eAwazاردو خبریں, صحت

کراچی میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ اسپتال کے ایمرجنسی انچارج کے مطابق قومی ادارۂ امراضِ اطفال میں نمونیا کے یومیہ 30 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر عمران سرور نے بتایا ہے کہ سول اسپتال میں نمونیا کے یومیہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے سیکریٹری جنرل پاکستان پیڈیاٹرکس …

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی

eAwazآس پاس

اسلام آباد: عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال حکومتی ہدف سے بھی مہنگائی کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئی ایم …

انسٹاگرام:سیکسٹورشن اور جعلساز بلیک میلنگ سے تحفظ فراہم کرنے کیلیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام: فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے لوگوں کو سیکسٹورشن (جنسی/نازیبا تصاویر یا ویڈیو سے بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے اینٹھنا) سے بچانے اور پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کے مطابق کمپنی جعلسازی میں ملوث اکاؤنٹ کی شناخت کرنے کے حوالے سے اشاروں کی …

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

غزہ: اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد شہید ہوگئے۔ مقامی اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 80 سے …

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ہوگا۔ گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔ کابینہ کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب کیا گیا تاہم اب اس کا وقت تبدیل کرکے 12 بجے کردیا گیا ہدوسری …

حماس کی اپنے سیاسی سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق

eAwazورلڈ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سیاسی سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے فلسطینی مزاحمتی تحریک …

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق ہوگئی ہیں، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا صاحب کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہے، کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے جس کے بعد حتمی مؤقف دیں گے۔ …