اسلام آباد: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے آئینی ترامیم پر اتفاق رائے نہ ہونے پر مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ مشاورت مکمل ہونے پر کابینہ کا اجلاس اب ہفتے کو ہوگا۔ آئینی ترامیم پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے نہ ہو نے کے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ترامیم پیش نہ ہو سکیں جبکہ کا بینہ کا اجلاس …
کینیڈا کا یوکرین کیلئے 64 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
کینیڈا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ کینیڈا یوکرین کو 64.8 ملین کینیڈین ڈالرز کا فوجی امدادی پیکیج دے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس امدادی پیکیج میں چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود، حفاظتی ساز و سامان فراہم کیا جائے …
امریکا: سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ناکام سازش، ’را‘ کے اہلکار پر فرد جرم عائد
امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کے کونسل گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار وکاش یادو پر فرد جرم عائد کردی۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے را اہلکار پر فرد جرم عائد ہونے پر سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھی اپنے ردعمل …
پاکستان بھر میں تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ ماہرین امراض ذہنی صحت کی شدید کمی
پاکستان میں ذہنی امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور غربت، بے روزگاری اور خاندانی نظام کی ٹوٹ پھوٹ جیسے عوامل خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بنیادی وجوہات ہیں۔ پاکستان بھر میں تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ ماہرین امراض ذہنی صحت کی شدید کمی ہے، جس کے نتیجے میں ملک کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو ذہنی علاج …
پاکستان سمیت کئی ممالک میں رواں سال تیسری بار سپر مون کا نظارہ
پاکستان سمیت کئی ممالک میں رواں سال کے تیسرے سپر مون کا نظارہ کیا گیا، چاند کا زمین سے فاصلہ کم ہو گیا اور یہ آسمان پر خاصا بڑا اور روشن دیکھا گیا۔ سی این این نے ناسا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سپرمون 17 اکتوبر کی صبح 7 بج کر 26 منٹ پر سب سے پہلے …
حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی …
خود پسند عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے نا اہل ہیں؛ برطانوی اخبار
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدوار بننے کی نااہلیت کی فہرست سامنے آنے سے چند گھنٹے قبل برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے عمران خان پر شدید تنقید کی۔ ٹیلی گراف نے لکھا کہ عمران خان خود پسند اور چانسلر کیلئے نا اہل ہیں، منتخب ہوئے تو مغرب دشمنوں کی مدد کریں گے، وہ طالبان کے معترف بھی رہے ہیں، 2018 …
سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے گزشتہ روز غزہ میں ایک عمارت پر بمباری کے نتیجے میں یحییٰ سنوار سمیت حماس کے 4 رہنماؤں کے قتل کا دعویٰ کیا تھا تاہم حماس کی جانب سے …
مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کی جائے، یورپی یونین اور جی سی سی کا مطالبہ
یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اور عالمی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کی جائے۔ اس کے ساتھ ہی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور سب سے بڑھ کر غزہ اور دیگر محصور علاقوں میں …
سب کی مشاورت سے آئینی ترمیم ہوگی، کوئی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، سعید غنی
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سب کی مشاورت سے آئینی ترمیم ہوگی، کوئی جماعت اپنی مرضی کی تجاویز مسلط نہیں کرسکتی۔ کراچی میں سعید غنی نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ شہدائے سانحہ کارساز کی قبروں پر حاضری دی، قبروں پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …