بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا۔ بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیق کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان …
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ چوتھا روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو محض ایک رن کے اضافے کے بعد اولی پوپ 22 کے انفراد اسکور …
یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینیئر فوجی حکام نے بتایا کہ اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ آیا حال ہی میں غزہ کے علاقے جبالیہ …
دوسرا ٹیسٹ جیتنےکیلئے انگلینڈ کو 261 رنز اور پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کےکھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 36 رنز بنالیے ہیں اور اسے ٹیسٹ جیتنے کے لیے 261 جب کہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار ہیں۔ پاکستان کی پوری ٹیم 221 رنز پر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 297 …
عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ باکس آفس پر فلاپ
ممبئی: عالیہ بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘جگرا’ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہو گئی ہے۔ فلم نے اتوار کے دن میں گراوٹ دیکھی، جو کسی فلم کی ناکامی کا پہلا اشارہ ہوتا ہے، اور پیر کو اس کے کلیکشنز میں مزید کمی آ گئی۔ ٹریڈ ماہرین نے فلم کی ناکامی کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ …
آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا،کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں ہے۔ سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا گیا۔ ایڈیٹرانویسٹی گیشن دی …
چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کے لیے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے؛ کینیڈین وزیرِ اعظم
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کے لیے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے۔ کینیڈین امور میں غیر ملکی مداخلت سے متعلق اہم بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی کہ بھارت کسی طرح تعاون کرے، بھارتی حکام نے پوچھا کہ ہم اس بارے میں کتنا …
جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں میں آرتھرائٹس سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے؛ نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں میں زیادہ وزن سے متعلقہ صحت کے مسائل (جیسے کہ آرتھرائٹس) سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔ محققین نے پروسیڈنگز آف دی نیشنل آکیڈمی آف سائنسز میں پیش کی گئی تحقیق میں بتایا کہ جین تھراپی خلیوں کو سوزش کا سبب بننے والے اومیگا-6 فیٹی …
5 دہائیوں بعد چاند پر قدم رکھنے والے انسانوں کیلئے نئے اسپیس سوٹ تیار
5 دہائیوں بعد انسان ایک بار چاند پر جانے کے لیے تیار ہیں اور وہاں جانے والے خلا بازوں کے لیے نئے ڈیزائنر اسپیس سوٹ تیار کرلیے گئے ہیں۔ فیشن ڈیزائنر پراڈا اور خلائی کمپنی Axiom Space کے تیار کردہ اسپیس سوٹ ڈیزائن کو متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ اسپیس سوٹ ناسا کے آرٹیمس 3 مشن کے دوران خلا باز …
اسرائیل کا لبنانی شہر نباتیہ پر حملہ، میئر سمیت 16 افراد جاں بحق
بیروت: اسرائیل کے لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملے میں شہر کے میئر سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز نباتیہ شہر کی میونسپل بلڈنگ پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا اور عمارت کو مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 افراد جان سے چلے گئے۔ لبنانی …