حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 90 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون داغے دیے اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کی شدید جھڑپوں کے نتیجے مین تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے۔ صیہونی جارحیت کیخلاف جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے نوے سے زائد راکٹ اور ڈرون حملون میں بھی 4 …
خواہش تھی اتنی بڑی فلمیں کروں کہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں: شاہ رخ خان
بالی وڈ میں کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ ایسی سپر ہٹ فلمیں کریں کہ ان کے والدین جنت سے دیکھ سکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلمی دنیا میں میرے آنے …
برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل سے گرکر ہلاک
سابقہ بینڈ ون ڈائریکشن کے سنگر بیونس آئرس میں ہوٹل کے تیسرے فلور سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ ان کی عمر 31 سال تھی۔ بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے موقع …
حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے؛ بیرسٹر گوہر علی خان
چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے …
جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہتر، بات آگے بڑھ سکتی ہے: سلمان اکرم
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہت بہتر ہے اور یہاں سے بات آگے بڑھائی جاسکتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتےہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بھی میٹنگ ہو رہی ہے جس میں حتمی …
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی دوسری اننگز میں 3 وکٹیں گر گئی
انگلینڈ خلاف پاکستان نے دوسری اننگز کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 43 رنز بنالیے، میزبان ٹیم کو 118 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو محض 52 رنز …
اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 65 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 65 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر جبالیہ کیمپ کا اسرائیلی محاصرہ بارہویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث لاکھوں فلسطینی خوراک اور طبی سہولتوں سے محروم ہیں۔ برطانیہ نے غزہ میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل …
دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 6 وکٹ پر 239 رنز بنالیے
ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر مہمان انگلینڈ نے پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 6 وکٹ پر 239 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان کوپہلی اننگ میں127رنزکی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈکی جانب سے بین ڈکٹ 114 رنز بنا کر نمایاں رہے، جوروٹ 34، اولی پوپ 29 اور زیک کراولی27 رنز بنا کر …
ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں فائرنگ سے 200 سے زیادہ افغان شہری جاں بحق
ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں فائرنگ سے 200 سے زیادہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان شہری غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایران میں داخل ہونے والے افغان شہریوں کو ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی انسانی حقوق کے گروپ کا کہنا ہے کہ …
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا آئینی ترامیم کی مزاحمت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی کمیٹی نے 26ویں آئینی ترامیم کی مزاحمت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا گیا۔ آئین میں ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی نے …