My marriage was doomed to failure due to my addiction to alcohol; Javed Akhtar

شراب نوشی کی لت کی وجہ سے میری شادی ناکامی سے دوچار ہوئی؛ جاوید اختر

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف شاعر اور رائٹر جاوید اختر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ شراب نوشی کی عادت تھی۔ جاوید اختر نے ہنی ایرانی کے ساتھ اپنی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ بتاکر پچھلے تمام دعوؤں میں خود کو قصوروار ٹھہرانے کا الزام سچ ثابت کردیا۔ انھوں نے اپنی پہلی …

نئے پروگرام پر عملدرآمد کیلیے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز روئز نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی میں پاکستان میں زندگی کے معیار کو بہتر کرنے اور اقتصادی استحکام پرمکالمے میں کہا کہ پاکستان میں 2023 …

اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا؛ اسرائیلی وزیر دفاع

eAwazورلڈ

اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا۔ ایرانی میزائل حملوں کے ممکنہ اسرائیلی ردعمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران کے میزائل حملے جارحانہ تھے لیکن نشانہ درست نہ ہونے سے ناکام ہوئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ …

ملتان ٹیسٹ میچ: انگلینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کرلی

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ چوتھے دن میں داخل ہو گیا۔ چوتھے دن کے پہلے سیشن کے اختتام پر انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 658 رنز بنا لیے ہیں۔ آج دن کے کھیل کا آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر بعد انگلش بیٹر جو روٹ نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی جو کہ ان …

کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے ، آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کرنے کا اعلان

eAwazآس پاس

بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کی جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اعلان کیا ہے کہ صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمیریٹس …

صدر آصف علی زرداری سے سعودی سرمایہ کاری وفد کی ملاقات

eAwazپاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں برادر ممالک نے زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر …

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری ہوگی اور اس سلسلے …

غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غیر استعمال شدہ یا پھینک دیے گئے برقی آلات میں لاکھوں کروڑوں ڈالر مالیت کا تانبا موجود ہے جو اس دھات کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ مٹیریل فوکس کی کمپین ری سائیکل یور الیکٹریکل کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ …

اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کا اپنا دورہ امریکا ملتوی

eAwazورلڈ

اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کردیا، اسرائیلی وزیر دفاع کو واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع سے ملاقات کرنی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع امریکی ہم منصب سے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے کے بارے میں گفتگو کرنے جا رہے تھے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر …

راولپنڈی: 9 مئی کے مقدمات میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

eAwazپاکستان

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعے اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ علاوہ ازیں 9 مئی کے دیگر 13 مقدمات کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی نقول آئندہ سماعت پر پیش کیے جانے کا امکان …