بانئ پی ٹی آئی اداروں سے ڈیل کی درخواست کر رہے ہیں: شیری رحمٰن

eAwazپاکستان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے تحریکِ انصاف کے احتجاج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی آج بھی اداروں سے مذاکرات کا مطالبہ کر رہے ہیں، یہ مذاکرات کی نہیں ڈیل کی درخواست ہے۔ ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ اب تو عالمی اخبارات بھی لکھ رہے ہیں کہ …

بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں

eAwazپاکستان

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور دیگرامور پر گفتگو کی …

اسرائیلی وزیراعظم کی غزہ سے ایک مغوی لانے کے بدلے 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش

eAwazورلڈ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی غزہ سے مغویوں کو لائے گا اسے ایک مغوی کے بدلے 50 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ روز غزہ کے ایک علاقے کا دورہ کیا اور وہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کوئی بھی جو ہمارے پاس ایک مغوی لائے …

خیبر پختونخوا: خناق کی خطرناک صورت اختیار ،متاثرہ 26 بچے جاں بحق

eAwazصحت

خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا، جس سے متاثرہ 26 بچے جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں خناق خطرناک حد تک پھیلاؤ اختیار کر چکا ہے، جس سے اب تک 26 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جب کہ صوبے میں رواں سال 380 بچے خناق سےمتاثر ہوئے ۔ حکام کا کہنا ہے …

خیبر پختونخوا :24 گھنٹوں کے دوران ایک درجن سے زائد سیکیورٹی اہلکار شہید

eAwazآس پاس

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سرکاری طور پر اموات کی تصدیق نہیں کی تاہم سرکاری ذرائع …

شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کا راکٹ حملہ، ایک اسرائیلی خاتون ہلاک

eAwazورلڈ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں لبنان سے میزائل حملے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دارالحکومت تل ابیب میں بھی لبنان سے حملے ہوئے جس میں 4 افراد کو زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اسرائیلی طیاروں نے وسطی بیروت میں …

اسرائیل میں آباد افراد نے غذائی سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے 109 ٹرک لوٹ لیے

eAwazآس پاس

اسرائیل میں آباد افراد نے نسل کشی کا شکار غزہ کے باسیوں کو بھیجی جانے والی عالمی امداد کو لوٹنا شروع کردیا۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا کے مطابق غذائی سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے ایک 109 ٹرک لوٹ لیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 97 کا پتہ ہی چلایا نہ جاسکا، ان ٹرکوں کے ڈرائیوروں کو بندوق …

پی سی بی: شاہد اسلم قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی جارہی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے جس …

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری متعارف کرایا جارہا ہے۔ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری اہم حربی خصوصیات اور ہتھیاروں سے لیس ہے، درمیانی پرواز کے ساتھ جدید ہتھیاروں اور نظام سے لیس یہ ڈرون 30گھنٹے تک طویل فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شاہپرڈرون 1650 کلوگرام وزنی ہتھیار لےجاسکتا ہے جب …

عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد ریلیز

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد ریلیز ہونے جارہی ہے جس فلم بین بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ عامر خان اپنی پچھلی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے دو سال بعد اب سے بڑے پردے پر واپسی جلوہ گر ہوں گے جو کہ رواں سال کرسمس کے موقع پر …