محبت کے بعد شادی ہو جائے تو پھر محبت نہیں رہتی؛ اداکار توثیق حیدر

eAwazفن فنکار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینیئر میزبان و اداکار توثیق حیدر نے شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکار نے ’جیو نیوز‘ کے شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی نجی زندگی اور شوبز مصروفیات کے حوالے سے میزبان و شرکاء کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔ پروگرام میں …

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی

eAwazفن فنکار

سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما کے نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے کامیڈی شو میں واپسی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کپل شرما شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا تھا جس میں سدھو کو اہلیہ کے ہمراہ شو شرکت کرتے دیکھا گیا تھا۔ 16 نومبر کو …

اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس سے نمٹنے کے لیے دوسرا نیشنل ایکشن پلان تیار

eAwazصحت

اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس سے نمٹنے کے لیے دوسرا نیشنل ایکشن پلان بنا لیا گیا۔ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس واک کا انعقاد این آئی ایچ، عالمی ادارۂ صحت اور مقامی دوا ساز ادارے کے اشتراک سے کیا گیا۔ قومی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلمان نے اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایکس …

وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی؛ چیئرمین پی ٹی اے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا ہے کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا اور وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے …

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور صداقت عباسی سمیت دیگر کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود کی جانب سے عمران خان، شیخ رشید، فیصل واوڈا اور صداقت عباسی کی بریت کا تحریری حکمنامہ …

ہرینی امر سوریا پھر سری لنکن وزیر اعظم مقرر

eAwazورلڈ

ہرینی امر سوریا ایک بار پھر سری لنکا کی وزیرِ اعظم مقرر ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے نو منتخب صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ہرینی امر سوریا کو دوبارہ وزیرِ اعظم مقرر کر دیا۔ انہوں نے تجربہ کار قانون ساز وجیتا ہیراتھ کو وزارتِ خارجہ کا قلم دان دوبارہ سونپ دیا، جبکہ وزیرِ خزانہ …

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراض

eAwazورلڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراض ہوگئے۔ مسلمان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سوئنگ اسٹیٹس میں ٹرمپ ان کی وجہ سے جیتے لیکن ٹرمپ کی کابینہ اسرائیل اور صیہونیت کے حامیوں سے بھری جا رہی ہے، ایسا لگتا ہے ٹرمپ نے صدارتی ووٹ حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ بڑا …

عالمی سطح پر خسرہ کے کیسز میں 20 فی صد اضافے کا انکشاف

eAwazصحت

تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری کی شرح میں 20 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پانچ برس سے کم عمر بچے خسرہ سے سب سے زیادہ متاثر پائے گئے۔ ایک رپورٹ کے …

بھارت کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے ہندوستانی وزیردفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہائپرسونک میزائل اوڑیسہ کے ساحل پر واقع اے پی جی عبدالکلام آئی لینڈ سے داغا گیا۔ بھارتی حکام کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنےو الے میزائل کا تجربہ ہفتے کے روز کیا گیا …

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز

eAwazفن فنکار

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی سپر ہٹ فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیوب پر ‘پشپا 2- دی رول’ کے تیلگو، ہندی اور تامل زبان میں جاری کیےگئے ٹریلرکو چندگھنٹوں میں ہی کروڑوں بار دیکھا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی۔ …