انگلش کاؤنٹی میں زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بین اسٹوکس کے نام

eAwazکھیل

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ درہم کی نمائندگی کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے ووسٹر شائر کے خلاف ایک اننگز میں 17 چھکے لگا ئے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ 23 چھکوں کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کے پاس ہے۔ انگلینڈ …