بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنے ایک پڑوسی کے بارے میں پرمزاح اسٹوری سناتے ہوئے بتایا کہ وہ ہر ایک کو تمام مسائل کے حل کے لیے پپیتا کھانے کا مشورہ دیتا تھا۔ اکشے نے یہ مزاحیہ کہانی معروف بھارتی کامیڈین، ٹیلی ویژن ہوسٹ، اداکار اور کپل شرما شو کے میزبان کپل شرما کے پروگرام میں گفتگو …