قنطاس کا دنیا کی طویل نان اسٹاپ کمرشل فلائٹ شروع کرنے کا اعلان

eAwazاردو خبریں

آسٹریلوی ائیر لائن قنطاس نے 2025ء کے آخر میں دنیا کی سب سے طویل دوانیے نان اسٹاپ کمرشل فلائٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے پیر کو اپنے اعلامیے میں بتایا کہ سڈنی سے لندن کی اس فلائٹ میں مسافر 19 گھنٹے گزاریں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ قنطاس نے 5 سالہ منصوبہ …