لیور پول نے ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا

eAwazکھیل

لیور پول نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فٹبال کے فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹیز پر 5-6 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ رپورٹس کے مطابق مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہیں کرسکی تھی۔ واضح رہے کہ لیور پول نے آٹھویں مرتبہ ایف اے …