کاجول اور شاہ رخ کا ’بیٹا‘ فلمی دنیا میں واپسی کیلئے تیار

eAwazفن فنکار

چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر بڑے پردے پر نظر آنے والے جبران خان اب فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئیل سے فلمی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔  سنہ 2001 کی سپر ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں شاہ رخ خان اور کاجول کے بیٹے کا کردار نبھانے والے چائلڈ آرٹسٹ جبران خان دو دہائیوں بعد فلم انڈسٹری میں …