ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے، علی ظفر

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد، اب پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اور سینما گھر ایک بار پھر سے آباد ہوگئے ہیں۔ ایسے میں جہاں پاکستان کے عوام خوش ہیں تو وہیں علی ظفر نے تمام اداکاروں اور …