Somalia: Extremists overrun the hotel, 21 people were killed

صومالیہ: ہوٹل سے شدت پسندوں کا قبضہ ختم، 21 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک ہوٹل کو حملہ آور ہونے والے شدت پسندوں سے خالی کروالیا گیا ہے، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق موغادیشو کے ہوٹل پر شدت پسندوں کا قبضہ 30 گھنٹے بعد ختم کروالیا گیا۔ خبر ایجنسی نے اسپتال حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہوٹل پر حملے میں 21 افراد ہلاک …