At least 41 people were killed and 14 injured when a fire broke out in a church in the Egyptian capital, Cairo

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے گرجا گھر میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک گرجا گھر میں آگ لگنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق قاہرہ کے پرہجوم علاقے Imbaba میں واقع Abu Sifine نامی گرجا گھر میں آگ لگی تھی۔ آتشزدگی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں عندیہ ملا ہے کہ شارٹ …