برطانوی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران موبائل پر پورن فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی لندن: برطانوی رکن اسمبلی نیل پاریش نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر پورن مووی دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل پاریش …