امریکی جنگی طیارے نے کینیڈا کی فضائی حدود میں اُڑتی نا قابل شناخت شے کو مار گرایا

eAwazآس پاس

امریکی جنگی طیارے نے کینیڈا کی فضائی حدود میں اُڑتی نا قابل شناخت شے کو مار گرایا کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کے احکامات پر امریکی جنگی طیارے نے شمالی کینیڈا کی فضاؤں میں اڑتی ناقابل شناخت شے کو مار گرایا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا احکامات ملتے ہی امریکی اور …