نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے سپر سونک میزائل کے ذریعے تارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کو آبدوز شکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو روایتی تارپیڈو کی حد سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ اگلی نسل …
بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
دہلی : بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے،خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب اے پی جی عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا ہے۔