Interior Minister Sirajuddin Haqqani, a key Taliban leader, has emerged for the first time

طالبان کے اہم رہنما وزیر داخلہ سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے

eAwazورلڈ

سراج الدین حقانی کی آج سے پہلے کئی سالوں سے صرف ایک ہی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش تھی جس میں بھی ان کا چہرہ واضح طور پر نظر نہیں آ رہا تھا۔ تاہم اب امارت اسلامی افغانستان کے ڈپٹی وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کے پرسنل سیکرٹری عبداللہ عظام کی جانب سے سوشل میڈیا پر افغان وزیر داخلہ سراج …