ابرار الحق کے گانے کے حوالے سے بھارتی میوزک کمپنی کا موقف

eAwazفن فنکار

ہارٹ کی معروف میوزک کمپنی ‘ٹی سیریز’ کی جانب سے پاکستانی گلوکار ابرار الحق کے گانے نچ پنجابن کرن جوہر کی نئی فلم جاگ جاگ جیو کے استعمال کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار دھرما کے پروڈکشن ہاؤس دھرما نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم جاگ جاگ جیو کا ٹریلر …