ابو ظبی حملہ، برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ابو ظبی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 87 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا، جس کی 87 ڈالر فی بیرل سے زائد قیمت اکتوبر 2014ء میں تھی۔ تجزیہ …

First marriage license issued to non-Muslim couple in UAE

متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دبئی : متحدہ عرب امارات نے ایک غیر مسلم جوڑے کے لیے اپنا پہلا سول میرج کا لائسنس جاری کردیا، لائسنس جاری کرنے کی وجہ یہ ہے خلیجی ملک علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تقریباً ایک کروڑ میں سے 90 فیصد آبادی غیر ملکی شہریوں پر مشتمل …

Israeli PM arrives in Abu Dhabi

اسرائیلی وزیراعظم ابوظبی پہنچ گئے

eAwazورلڈ

ابو ظہبی : اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے کیلئے ابوظبی پہنچ گئے۔ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ آج ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیل، یو اے ای تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

Australia beat West Indies

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

eAwazکھیل

ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 2 …

South Africa out of the semi-finals despite beating England

جنوبی افریقا انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

eAwazکھیل

ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے دی تاہم وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ .کگیسو رباڈا کی آخری اوور میں ہیٹرک، وان ڈار ڈاسن نے 94 رنز کی اننگز کھیلی شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ …

ابوظہبی میں شدید دھند، پولیس نے شہریوں کو متنبہ کر دیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ابو ظہبی :ابوظہبی میں شدید دھند کے سبب ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے، پولیس نے شہریوں کو احتیاط سے گاڑیاں چلانے کی ہدایت کر دی۔ ابوظہبی پولیس نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ دھند میں احتیاط سے گاڑیاں چلائیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 500 درہم جرمانہ ہو گا۔سندھ میں دھند کے باعث شاہراہوں پر …