ارسلان نصیر کا پاکستان کے خراب معاشی حالات پر دلچسپ تبصرہ

eAwazفن فنکار

معروف پاکستانی یوٹیوبر و اداکار ارسلان نصیر نے پاکستان کی خراب معاشی صورتحال پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ارسلان نصیر نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرم پر اپنا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں بتایا ہےکہ یہ ویڈیو اُنہوں نے پچھلے مہینے بنائی تھی جوکہ ملک میں آئے سیلاب کے بعد سامنے آنے والے …

حمزہ بھائی شیروانی فارغ ہے تو مجھے دے دیں، ولیمے پر کام آجائیگی: ارسلان نصیر

eAwazفن فنکار

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد اداکار ارسلان نصیر نے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مشورہ دے ڈالا۔ ارسلان نصیر نے ٹوئٹر پر مختلف ٹو ئٹس کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ ارسلان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ حمزہ شہباز …