Actor Saif Ali Khan's son Ibrahim Ali Khan's actress Alia Bhatt's message on social media

اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کا اداکارہ عالیہ بھٹ کومیسج’ سوشل میڈیا پر وائر ل

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کے نواب اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کا اداکارہ عالیہ بھٹ کو بھیجا گیا ‘میسج’ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ حال ہی میں عالیہ بھٹ نے رنویر سنگھ کے ہمراہ پروگرام ‘کافی وِد کرن’ میں شرکت کی جہاں دونوں اداکاروں نے اپنے فلمی کیرئیر سے متعلق دلچسپ قصے سنائے۔ اسی دوران ایک …