ادیس بابا: ایتھوپیا میں آئی ڈی پیز کیمپ پر فضائی بمباری میں 56 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔حکومت مخالف علاقے تیگرائی میں اریٹیریا کی سرحد کے نزدیک پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ …
ایتھوپیا کے پناہ گزین کیمپ پر میزائل حملے میں بچوں سمیت 3 افراد ہلاک
ادیس ابابا: ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ میں فضائی حملے کے دوران میزائل گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی میں مسلح باغیوں اور حکومتی افواج کے درمیان خون ریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک فضائی حملے …
ایتھوپین باغی دارالحکومت سے صرف پچیس کلومیٹر دور
ادیس ابابا: ایتھوپیا میں تیگرے کے باغی جنگجو دارالحکومت ادیس ابابا سے صرف پچیس کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گئے۔ باغی جنگجوؤں کا دعویٰ ہے کہ سرکاری فورسز ہتھیار ڈال کر ان کے ساتھ مل رہی ہیں، حکومت نے ملک بھر میں چھ ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی۔تیگرے کے باغی جنگجو ایتھوپئین دارالحکومت کے دروازے پر، باغیوں نے …
ایتھوپیا سے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر
ادیس ابابا:ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی معاملات میں دخل اندازی پر اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ عہدیداروں کو 72 گھنٹوں میں …
ایتھوپیا سال کے 13 مہینے، لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے
ایڈیس ابابا: مشرقی افریقہ میں واقعہ ملک ایتھوپیا (حبشہ) کا کیلنڈر دنیا کے دیگر مروجہ کیلنڈروں کے برعکس ہے ان کے کیلنڈر میں سال کے 12 نہیں 13 مہینے ہوتے ہیں۔ایتھوپیا کے لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے ہیں، دنیا میں بھر سنہ 2021 چل رہا ہے لیکن افریقی ملک میں ابھی بھی 2014 ہے۔ افریقی ملک کا کیلنڈر …