میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت اپنی دوسری شادی کے بعد سے ہی ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم اس بار انہوں نے لو جہاد کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب تبدیلی کے حوالے سے اپنے خیالات …