معروف برطانوی گلوکارہ ایڈیل نے کہا کہ مجوزہ کنسرٹ منسوخ کرنے پر دو مہینے تک انہیں بہت افسوس ہوا اور وہ اپنے خول میں بند رہیں۔ ایڈیل نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے مداحوں کو مایوس کرنا بہت برا لگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت شدت سے اس بات کا احساس ہے …