پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان نے 2005 سے اب تک 150 کلو وزن کم کیا ہے۔ گلوکار گزشتہ ماہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مالدیپ میں چھٹیاں منانے گئے تھے۔ جہاں سے انہوں نے چند تصاویر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ ان کے مداحوں نے ان کی اس بڑی تبدیلی کو خوب سراہا …