افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق،41 زخمی

eAwazورلڈ

افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد وزیر خان غیر ملکی سفارتی مشن …

Buss accident

افغانستان میں مسافر بس خوفناک بم دھماکے میں تباہ، 6 افراد جاں بحق

eAwazورلڈ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی …

Target in Afghanistan

امریکی افسر نے افغانستان میں ہدف کی تصدیق میں لاپرواہی کا اعتراف کرلیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن : افغانستان کے دار الحکومت کابل میں امریکا کی جانب سے پہلے معصوم شہریوں کو دہشت گرد کہہ کرقتل کیا گیا اور بعد ازاں حقیقت دنیا کے سامنے آنے پر معافی مانگی گئی اور پھر حملے کو قانونی قرار دےدیا گیا۔ امریکی فوج کے اعلیٰ افسر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ کابل حملے میں جنگی جرم کا ارتکاب …

کابل ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت، امریکا کی معاوضے کی پیشکش

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن : امریکا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اگست میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیشکش کی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تمام 10 افراد معصوم افغان شہری …