افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یواین ڈی پی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو افغان معیشت کی ڈرامائی گراوٹ پر تشویش ہے۔ یواین ڈی پی کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان معیشت تباہی کا شکار ہے، …
امریکا کا افغانستان کے 3.5 ارب ڈالر سوئس اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کے مرکزی بینک کے اثاثوں میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر سوئٹزرلینڈ میں قائم ایک ٹرسٹ فنڈ میں منتقل کرے گا تاکہ رقم کو طالبان سے محفوظ رکھا جائے گا اور صرف تباہ حال افغان معیشت کی بحالی کے لیے استعمال کیا جاسکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا …
امریکہ، افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی لائے گا، انٹونی بلنکن
واشنگٹن : نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے، سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر ‘شدید غور کرنے کا وعدہ کیا۔سال کی اختتامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ ’روس کا یوکرین کے لیے جارحانہ رویہ، …